سعودی عرب نےاتوارکو اعلان کیا کہ رواں سال وہ اپنی پہلی خاتون خلا باز ریانا برناوی کو سعودی ساتھی علی القرنی کے ساتھ انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن کے 10 روزہ مشن پر بھیجے گا۔دونوں خلاباز AX-2 خلائی مشن کے عملےمیں شامل ہوں گےعملہ فلوریڈاکےکینیڈی اسپیس سینٹرسےرواں برس کے آخر میں روانہ ہوگا،خلائی سفرکا آغاز امریکہ کے بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بل گیٹس اور ملینڈا نے طلاق کے پیپرز پر دستخط کر دیئے

مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا نےطلاق کےتین…

اس سال خطبہ حج رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل دیں گے

اس سال میدان عرفات مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ رابطہ عالم…

فلوریڈا کے ساحل پر 1930 سے نصب لینڈ مائن‘برآمد

امریکی ملٹری حکام نے فلوریڈا کے ساحل سے ملنے والا ’لینڈ مائن‘…

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں…