امریکی محکمہ خارجہ کےقونصلر ڈیرک چولیٹ وفد کے ہمراہ رواں ہفتے18 رکنی امریکی وفد 14 سے 18 فروری تک بنگلہ دیش اور پاکستان کا دورہ کرے گاواشنگٹن اور اسلام آباد عمران خان دورکےکشیدہ تعلقات کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، وفد سرکاری حکام، سول سوسائٹی ارکان اور کاروباری شخصیات سےملاقاتیں کرے گا، وفد پاک امریکا اقتصادی تعلقات کومضبوط بنانےکیلئےاعلی حکام سےملاقاتیں کرے گا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.