پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔دوسری جانب شیخ رشید احمد کے این اے 62 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد ہونے کے بعد ریٹرننگ افسر نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید پر حملے کی کال موصول،شیخ رشید کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر سابق وزیر داخلہ…

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لئے ‘یونیسیف’ سے مدد کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کےلئے…

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

 پاکستان میں کاروباری ہفتےکےآخری روز صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی فی تولہ اور…