مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ اسلام آبادکا اجلاس ہوا جسمیں کارکنوں کیجانب سے مریم نواز سےوقت نہ دینے کے شکوے کیےگئے پارٹی کے نوجوان ورکرز آپ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن ملاقات نہیں ہوتی، پرائیویٹ ریڈیوز پر ن لیگ کےخلاف پروگرام ہوتے ہیں، ان کامقابلہ کیسے کریں۔ مریم نواز نےسوشل میڈیا کارکنوں سے رابطہ رکھنے کا وعدہ کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.