67 سالہ بل گیٹس ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کے آنجہانی سی ای او کی 60 سالہ بیوہ پاؤلا ہرڈ کی محبت میں گرفتارہوگئےہیں۔ایک رپورٹ میں ذرائع کےحوالے سے بتایا گیا کہ یہ بات اب بیشتر افراد کو معلوم ہےکہ بل گیٹس اور پاؤلا ہرڈ ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں، مگر پاؤلا نے ابھی تک بل گیٹس کے بچوں سے ملاقات نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میٹا نےمبینہ طورپر اپنی آنے والی اسمارٹ واچ پرکام کرنا بندکردیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹانےمبینہ طورپراپنی آنےوالی اسمارٹ واچ پرکام کرنابندکردیادو کیمروں والی اس…

بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی…

ہرنائی میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ایمرجنسی نافذ ،پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کےباعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند…