پی ٹی آئی کیجانب سےالیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ ضمنی الیکشن 16کی بجائے اتوار 19 مارچ کو کرائےجائیں۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست کا جائزہ لیکرمؤقف اپنایاکہ ہم 60 روز میں ضمنی الیکشن کرانےکےپابند ہیں۔ الیکشن کمیشن کیجانب سےصوبائی حکومتوں کولکھا جائےگاضمنی الیکشن کے روز 16 مارچ کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ…

‏الیکشن کمیشن نے عمران خان کو قومی اسمبلی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار…

ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اس جشن آزادی پروگرام کا مقصد یہ…

ملتان: میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث پی ٹی آئی گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کےمرکزی ملزم شیخ مظہرعباس…