ملتان میں پولیس کی جانب سے ملتان الیکشن کمیشن آفس میں جگھڑے کے بعد گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن  کے گرفتار کارکنان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، سول جج نے گرفتار تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیرشاہ کباڑمارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

 کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں قائم  کباڑ بازار میں…

دو میچز میں قریب آکر ہارنا کافی افسوس کی بات ہے، شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا کہنا ہےکہ دو میچز…

لانگ مارچ ضرور کامیاب ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کا لانگ…

اپوزیشن کا فلاپ شو اس کے ذاتی ایجنڈے کا نتیجہ تھا: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کا شو نواز شریف کے سسرالیوں…