اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ۔ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم جتنا اب بڑھ چکا ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنیئر افسر کیساتھ بھی واردات ہوچکی ہے، میرے سیکرٹری شام کو واک کیلئے گئے تو انہیں بھی لوٹ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

بلال کالونی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ…

سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد

پولیس کےمطابق برآمد اسلحہ میں 3 گولے،راکٹ لانچر،کلاشنکوف اور میگزین شامل ہیںگرفتار…

ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک…

پولیس اہلکار کی لڑکی کے ساتھ فلیٹ میں زیادتی،نازیبا ویڈیو بھی بنا لی

راولپنڈی کے علاقے روات میں راجہ سعید نامی اہلکارنے لڑکی کو اغوا…