اسلام آباد کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے شیخ رشید کو ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا عدالت نے شیخ رشید کو کل دو بجے متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، موسم خوشگوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی…

ضمنی الیکشن: 3حلقوں میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی جانب سےاین اے 22…

پتنگ بازی پر پابندی عائد

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں30…

نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے شجر کاری مہم کو کامیاب بنانا ہے، میاں اسلم اقبال

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت  اجلاس میں کینال…