کول الیکٹرسٹی انٹیگریشناس منصوبے کے سربراہ مینگ ڈونگ ہائی نے بتایا کہ 1ہزار320 میگاواٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت کا حامل یہ پلانٹ پاکستان کے نیشنل گرڈ کو سالانہ تقریباً 9ارب کلو واٹ گھنٹے صاف بجلی فراہم کریگا،جس سے ملک میں تقریبا 40لاکھ مقامی خاندانوں کی توانائی کی طلب کو پورا کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیس بک نے بھارتی اور اسرائیلی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے جاسوسی اور دیگر غیرقانونی سائبر…

انسٹاگرام پرعمر کی جانچ کے لئے مصنوعی ذہانت کا آپشن پیش

کیلیفورنیا:انسٹاگرام صارفین کے لیے ان کی عمر کی تصدیق کے لیے نئے…

ثابت کر دیا ہم زمین کے محافظ کے طور پر سنجیدہ ہیں،سربراہ ناسا

تجرباتی اسپیس شپ کی ٹکرنےسیارچے کا راستہ کامیابی کے ساتھ بدل دیا۔…