ترجمان ق لیگ نےدعویٰ کیا ہےکہ سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو حراست میں لے لیا گیاہے،محمد خان بھٹی کو سندھ سے حراست میں لے لیا گیا،محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقہ مٹیاری سے حراست میں لیا گیا پرویزالہی نےکہا کہ خدشہ ہےمحمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیاجائےوزیر اعلی ٰسندھ اس لاقانونیت کافوری نوٹس لیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.