کراچی میں سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سہیل منصورکا کہنا تھا کہ میں سعید غنی و دیگر قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھ پراعتماد کا اظہار کیا، میری خواہش پر مجھے پارٹی میں ویلکم کیا گیا۔،پیپلز پارٹی پاکستان بالخصوص کراچی کی ترقی کےلیےکوشاں ہے جبکہ متحدہ 35 سال میں کراچی کو ترقی نہیں دے سکی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.