سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں 23 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے اروکنیا کے علاقے پیورین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے کھیتوں اور رہائشی علاقے میں پھیل گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار انڈہ مارنے کی کوشش

برطانیہ کےبادشاہ چارلس سوئم پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار انڈہ…

ڈیٹا رازداری کیس:گوگل 39 کروڑ ڈالرز سے زائد ادائیگی پر رضا مند

ریاستی استغاثہ کے اتحاد نے پیر کو اعلان کیا کہ گوگل نے…

روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوٰی

ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ دعویٰ کیا کہ وہ 24 گھنٹوں میں…

کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا،امریکی پروفیسر کا انکشاف

امریکی پروفیسرجیفری ساکس کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ…