نئی دہلی: بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کےلیےادائیگی ڈالر کےبجائےاماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت نےایک بار پھر روس سے پیٹرول خریدنے کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے متحدہ عرب امارات کی کرنسی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے امارات میں ایک برانچ بھی کھولی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یو اے ای نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز کر دیا

متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ…

دبئی میں صحرائی زمین کا ایک ٹکڑا ریکارڈ قیمت پر فروخت

24500 اسکوائر فٹ کی یہ زمین جیمرہ بے آئی لینڈ میں واقع…

سیاحتی ویزے سمیت تمام اقسام کے ویزوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت

سعودی عرب کے سیاحتی ویزے سمیت ہر قسم کے ویزوں کےحاملین کو…

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…