اوپن مارکیٹ میں درسی کتب، کاپیوں، تمام اقسام کی اسٹیشنری،اسکول بیگ، یونیفارم، اسکول شوز کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیااردو بازار کی ہول سیل مارکیٹ میں دکانداروں نےبتایاہےکہ درسی کتب کی قیمت میں500 روپےسے 1700 روپےتک جبکہ کاپیوں رجسٹر، رف کاپی کی قیمت میں بھی 100 فیصد میٹرک کی سائنس پریکٹیکل کاپیوں کی قیمت 2500 روپےسے 3 ہزار روپےتک کردی گئی ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.