شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا شیخ رشید کو پولیس عدالت لے کر پہنچی تو انہوں نےمیڈیا سےبات کرنے کی کوشش کی، اس دوران دھکم پیل ہوئی اور شیخ رشید گرنےلگے جس پر پولیس اہلکار نےشیخ رشید کوگلے لگا لیا، شیخ رشید اس دوران پولیس اہلکار کےگلے لگ کر روتے رہے
شیخ رشید ایک دن کی جیل یاترا کے بعد رو پڑے
یہی وہ شخص تھا جو کہتا تھا کہ جیل میرا سسرال اور ہتھکڑی میرا زیور ہے ؟ pic.twitter.com/L5Mxp27aKi
— Naqvian (@Naqvian12) February 4, 2023