فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور بائیک پرپولیس وردی میں نظر آرہا ہےمبینہ خودکش حملہ اورنےبائیک پارکنگ ایریا میں کھڑی کی تھی مبینہ حملہ آور پارکنگ ایریا سے پیدل مسجد تک پہنچاحملہ آور نےیلمٹ پہناہوا تھا اور منہ ماسک سےڈھکا ہوا تھااس حلیےکےباعث حملہ آورکوپولیس اہلکار ہی سمجھتےہوئے باآسانی اندر داخل ہونےکی اجازت دےدی گئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.