100 انڈیکس 113 پوائنٹس اضافے سے 40733 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 376 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا ، بازار میں آج 12 کروڑ شیئرز کے سودے 6.12 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6389 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی کی ہول سیل قیمت میں بڑا اضافہ

ہول سیل میں چینی کی قیمت 120 روپےفی کلو تک پہنچ گئی۔گزشتہ…

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی…

کوٹری دادو سیکشن پر ٹریک ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے بحال

سیلاب سے متاثرہ ٹریک کی جگہ نیا ٹریک بچھانے کا کام مکمل…