اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 271 روپے 35 پیسےپربند ہوا۔انٹر بینک میں آج ایک ڈالر 2 روپے 52 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 268 روپے 83 پیسے پر بند ہوا تھاسال 2023 میں اب تک ڈالر 44 روپے 92 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 275 روپے 50 پیسے ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کاملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور کے پٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے سے بینرز…

چین سے مال گاڑیوں کی 70 بوگیاں کل پاکستان پہنچیں گی

پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز کی طرف سےجاری بیان کےمطابق مال گاڑیوں کےساتھ…

ریلویز پولیس کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن ، کروڑوں کی کمرشل ریلوے اراضی واگزار کروا لی

ریلویز پولیس کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ آپریشن پھاٹک نمبر 25 نزد ریلوے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔100 انڈیکس…