مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہےکہ 16 جنوری کو عمران خان نےکاغذات جمع کرائے تھے، تحریک انصاف نےحلقے میں 15 دن بھرپور کمپین کی، حلقے میں (ن) لیگ کی کمپین کو دیکھنے کےبعد عمران خان نےشکست سے بچنےکے لیے کاغذات واپس لیے۔  2018ء میں 28 ہزار سے زائد ووٹ بینک رکھنے والے نے  (ن) لیگ کوجوائن کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب میں پانچ نئے اضلاع، وزیراعلیٰ نے اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نےتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت…

نیب نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا

نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس…

سترسال سے رائج نظام میں اصلاح اور تبدیلی ضروری ہے: جسٹس اطہرمن اللہ:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ…

سیلاب متاثرین میں اب تک 18 ارب 25 کروڑ روپے کی نقد امداد تقسیم کی جاچکی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری نےکہا ہےکہ سیلاب متاثرین میں اب تک 18 ارب 25…