بالی وڈ کنگ شاہ رخ خآن کی فلم پٹھان نے بھارت سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے. پہلی ہی دن 600 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی پٹھان ہر گزرتے دن کے ساتھ کامیابی کے نئے ریکارڈز بنا رہی ہے. اور مسلسل فلم سینما گھروں کے ہر شو میں رش لے رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی حکومت نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کی حکومت نےاعلان کیا ہےکل یعنی اتوار 25 جولائی سے…

راج کندرا پر فحش فلموں کا الزام: بالی ووڈ سٹارز اور قریبی دوست شلپا شیٹھی سے کترانے لگے

راج کندرا کا فحش فلمیں بنانے کا الزام سامنے آنے کےبعد بہت…

پاکستانی فنٹاسٹک چائے پینے والے کیلئے بہادری کا تمغہ

مودی سرکاری نےپاکستان کی فنٹاسٹک چائے پینے والے پائلٹ ابھینندن کو ملک…

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…