سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے مفت ٹرانزٹ ویزا سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ سہولت سعودیہ ایئر لائنز اور فلائناس کے اسٹاپ اوور مسافروں کو فراہم کی جائے گی۔یہ ٹرانزٹ ویزہ بالکل مفت فراہم کیا جائے گجو تین مہینے تک کار آمد ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے روسی صدر

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے طالبان…

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی…

برٹش کولمبیا کے بینک میں فائرنگ، 2 مسلح افراد ہلاک،6 پولیس اہلکار زخمی

کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ…

فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر کا حملہ، نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا…