فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے 90 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ موبائل فون، چھالیہ اور ممنوعہ ادویات تلف کیں۔فیصل آباد میں نان کسٹم پیڈ موبائل فونز اور ممنوعہ ادویات کے انبار سمیت اسمگل شدہ 300 ٹن سے زائد اشیا کو آگ لگا دی گئی۔تلف کے جانےوالی اشیا میں ایک سو ساٹھ ٹن چھالیہ، نوے ٹن چائنیز نمک سمیت سگریٹ اور اتش بازی کا سامان تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بیڈ گورننس اور حکمرانوں کی غیر سنجیدگی سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ بیڈ گورننس اورحکمرانوں کی غیر…

عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،پنجاب حکومت

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ نگران…

گاڑیوں اور موبائل فونز پراضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی…

عید کے بعد فاروق ستار کی ایم کیو ایم میں واپسی یقینی ہے،خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا اس سال بارشوں کے بعد صورت…