لاہور: ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور تعینات کردیا گیا، ان کا شمار انتہائی محنتی اور پروفیشنلز افسران میں ہوتا ہے۔ سی ٹی او لاہور مقرر کیے گئے کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کا تعلق پولیس کے 35 ویں کامن سے ہے،مستنصر فیروز نے 2008ء میں بطور اے ایس پی پاکستان پولیس سروسز میں شمولیت اختیار کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک نےنیپرا کو بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی…

پنجاب کابینہ کے وزرا نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے…

محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان…

چین میں بس کو حادثہ: 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی

چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی…