وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نےکہا ہےکہ سابق صدر آصف علی زرداری کےخلاف عمران نیازی کے الزامات بے بنیاد اور خطرناک ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنےبیان میں وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ آصف زرداری کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں، مخالفین کیخلاف سازشیں، الزام تراشی اور زہر اگلنا عمران خان کا وطیرہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں احتجاج کرنیوالوں کیلئے جگہ مختص کی جائے،تاجر رہنما

اسلام آباد کےتاجر رہنما شیخ جمشید نےکہا کہ جو بھی جتھہ آتا…

اسلام آباد: ڈکیتی کے 20 مقدمات میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ملوث گرفتار ملزم اسلام آباد پولیس کے…

پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو طلب کر لیا

ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کو بھیجے گئے نوٹس…