ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے عجیب بیانات اور اقدامات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔اب انہوں نے اپنا نام تبدیل کرلیا ہے، کم از کم ٹوئٹر کی حد تک۔ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ لیا ہے۔
Up next
ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.