کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور امریکی کرنسی 255 روپے 43 پیسے پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز ڈالر 230 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 12 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے گرین لائن ٹرین کے علاوہ دیگر تمام ٹرینوں کی…

بجلی کی قیمت میں 10روپے سے زائد کمی کا امکان

کے الیکٹرک نے دسمبر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 روپے کا اضافہ

  پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپےمزید بڑھ…