ڈائریکٹر آف دی نیشنل انٹیلیجنس کے دفتر کےدورے کے موقعے پرآدھےگھنٹےکی تقریرمیں جوبائیڈن نےکہامیراخیال ہےکہ یہ بات امکان سےآگےبڑھ چکی ہے ہم نتیجےکی طرف جارہےہیں اورہمارےلیےنتیجہ جنگ میں صورت میں نکلاتویہ ایک بڑی طاقت کےساتھ حقیقی جنگ ہو گی یہ جنگ بڑےنتائج کی حامل سائبر خلاف ورزی کانتیجہ ہو گی بڑی طاقت اپنی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کرنےمیں مصروف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے آج عہدے کا حلف لیا جائے گا

ن لیگ ذرائع کےمطابق ن لیگ اور اتحادی اراکین بسوں میں پنجاب…

Mohammad Rizwan’s ICU treatment, details revealed

The fast recovery of Pakistani batter-wicketkeeper Mohammad Rizwan, who was treated in…

سردی کو ٹھنڈ لگنے کا امکان:محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش اور سردی کی شدید لہر کی…