پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 52 ہزار 291 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مزید 4 ہزار 119 کیسز سامنے آئے۔کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 15 ہزار827 جبکہ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 131 ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترک دارالحکومت میں شیخ مجیب کا مجسمہ نصب، بنگلادیشی وزیر خارجہ کی شرکت

 انقرہ : بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،جیش محمد کے کمانڈر زاہد وانی سمیت پانچ حریت پسند شہید

بھارتی قابض فوج نے جیش محمد کےکمانڈر زاہد وانی سمیت پانچ حریت…

مری میں سیاحوں کا داخلہ غیر معینہ مدت کے لئے بند

مری میں سیاحوں کا داخلہ غیرمعینہ مدت کیلئےبندکر دیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ…