،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا، پولیس نے پی ٹی آئی مظاہرین گرفتار کرلیے سابق ایم پی اے چودھری ظفر کو بھی گرفتار کر لیا گیا،ی ٹی آئی کارکنان نےٹائرجلا کر جی ٹی روڈ بلاک کیا ہوا تھا فراز چودھری کو سٹرک بلاک کرنے پر گرفتار کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت؛ دورانِ پرواز مسافر منہ اور ناک سے خون بہنے پر ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ایک مسافرکی پرواز کےدوران طبیعت بگڑ گئی،ان کے منہ…

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت…

بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئےقرضہ لینا پڑتا ہے:وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ اب ہمیں دنیا پیسے بھی نہیں…

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اور ایک بیٹی کو قتل کردیا

فیصل آباد: شوہر نے بیٹا پیدا  نہ ہونے پر دوسری اہلیہ اور…