آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت آج ایک ہزار 150 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 89 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔دس گرام سونےکی مالیت 986 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 62 ہزار 294 روپےہے۔ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 14 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 938 ڈالر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی کےنرخ میں من مانا اضافہ

کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 243 روپے پر پہنچ گیا

ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کے فکس ریٹ کو ختم کرنے…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا…