پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 35 پوائنٹس اضافے سے 38443 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 417 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 8 کروڑ شیئرز کا کاروبار 2.8 ارب روپے میں ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 99 کروڑ روپے بڑھ کر 6135 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی 100 ملین ڈالر کلب میں شامل

مکیش امبانی بھی جیف بیزوس اورایلون مسک کیساتھ 100 بلین ڈالر کےخاص…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے…

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 92 پیسے بڑھکر…

پاک سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کردیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…