اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 230 روپے 15 پیسے رہا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپے کا ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

  بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1748…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔سندھ صرافہ بازار…

ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کیلئے کوششیں بڑھائے,وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی…