امریکی یونائیٹڈ ایئر لائن نے 35 سال تک ملازمت کرنیوالے پاکستانی شہری محمد ذہین کی خدمات کے اعتراف میں ان کانام اپنےجہاز پرلکھوا دیا۔محمد ذہین کا انتخاب ایئر لائن کے 85,000 ملازمین میں سےکیا گیا ہپشاور سےتعلق رکھنےوالےمحمد ذہین نے 10,000 امریکی ڈالر رقم، گفٹ کارڈ اور کسی ملک کی سیر کی پیش کش ٹھکرا دی اور اپنا نام جہاز پر لکھنےکامطالبہ کیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.