پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی گاڑی کےقریب دھماکاکیا گیاپولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیرکی حدود میں انچارج شیخان پولیس چوکی کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے دھماکا کیا گیا۔ بارودی مواد پینٹ کےڈبے میں رکھا گیا تھا، دھماکےسے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Fire traps 150 people on trade center roof

Hong Kong: On Dec 15, a fire broke out in Hong Kong’s…

سید علی گیلانی اپنے آبائی شہر سپرد خاک

بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کوان کے آبائی شہرحیدر پورہ میں سپردخاک…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کوکوئٹہ میں تین ماہ میں…