چارسدہ:ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔زخمی پولیس اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ رہی ہے۔پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.