کراچی میں گرفتار ڈاکوؤں نےچوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران پولیس کیپ اورجیکٹ استعمال کرنےکا انکشاف کیا ہے۔کراچی میں 20 جنوری کو سرسید پولیس اسٹیشن کی حدود سے مقابلے کےبعداسٹیٹ کرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کیا تھا،جنہوں نےدوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ملزمان نےدوران تفتیش چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی 300 سےزائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈاکٹریاسمین راشد نے پی پی 139 کے نتائج ایڈوانس بتا دیئے

صوبائی وزیر صحت اور صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین…

پی ٹی آئی کا یوم مزدور کے موقع پر لاہو میں ریلی نکالنے کا اعلان

حماد اظہر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کی قیادت میں یکم…

پنجاب حکومت کا اتوار کے روز تمام کاروبار بند رکھنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر لاہورعمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز…

ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات

لاہور: ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور…