وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، مسائل کے حل کیلئے دنیا کو باہمی تعاون سے چلنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تیسری دنیا کی معیشتیں دباؤ کا شکار ہیں،دنیا بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ؛ تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا فیصلہ آ گیا

سپریم کورٹ نے تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا…

نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ…

مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

رہنما پاکستان جمیعت علماء اسلام مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان…

ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق 21 اکتوبر کوختم ہوئےہفتےمیں ملکی زرمبادلہ ذخائر…