اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کےتحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکوکےعلاقے میں ایک نئی قسم کی چھپکلی ملی ہے جسے ’پروکٹوپورس ٹائٹنس‘ کا حیاتیاتی نام دیا گیا ہے تاہم یہ بلند پہاڑوں پر ہی پائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ چھپکلی سب سے پہلے 3241 میٹر (10,600 فٹ) کی بلندی پر دیکھی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.