اخبر ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے دیئے گئے دو ناموں میں سے ایک نام محسن نقوی کا نام نگران وزیراعلیٰ کے لئے تقریبا یقینی ہے، محسن نقوی کے لئے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لابنگ کی ہےقوی امکان کہ محسن نقوی کو ہی نگران وزیراعلیٰ بنایا جائےگااب فیصلہ سپیکر کےاختیارمیں ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.