پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف  تمام نشستوں پر الیکشن لڑے گی اور عمران خان ان 33 نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گےخیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آج تحریک انصاف کے 34 ارکان اور شیخ رشید کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کا برطانیہ اور امریکا کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ اورامریکا کے بعد چین اور روس جانےکا فیصلہ کرلیا…

عمران خان کے بھانجے سمیت 20 افرادکےخلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور اسلحہ چھیننے کا مقدمہ درج

عمران خان کی گزشتہ روزہائیکورٹ میں پیشی کےدوران کارکنان کیجانب سےہنگامہ آرائی…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

قومی اسمبلی کی 11 نشستیں خالی ہوگئیں،الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج مری جائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج  مری میں مختلف اداروں کا دورہ کریں…