پرویز الہیٰ نےکہاہےکہ پی ٹی آئی میں ضم ہونےکےلیےعمران خان نےمونس الہٰی کو دعوت دی تھی مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونےکا فیصلہ نہیں کیااس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اوران کی بڑی جماعت ہےعمران خان نےمجھ پر اعتماد کیااورانکی وجہ سےہی وزیر اعلیٰ کےعہدے پر ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کے…

عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں…

محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال سے اٹھنے والے مون سون کے نئے…