ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کرلیےہیں تاہم اتحادیوں سے مشاورت کےبغیر نام بتانا مناسب نہیں۔نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے وزیر اعظم سے مشاورت مکمل کرلی ہے اور وزیر اعظم آج شارٹ لسٹ کیےگئےنام آصف علی زرداری کے سامنےرکھیں گےآج شام تک تین نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.