آسکرز کیلئے نامزد پاکستانی فیچر فلم ’جوائے لینڈ‘ کے بعد ملالہ یوسفزئی کو امریکی دستاویزی فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی ٹیم میں بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر شامل کر لیا گیا ہے۔ملالہ کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے یہ فلم دیکھی تو ان کا نظریہ ہی بدل گیا یہ فلم ایک مضبوط سچی کہانی پر مبنی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینئر اداکار شبیر رعنا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مرحوم کے اہلخانہ کے مطابق شبیر رعنا دل کے عارضے میں مبتلا…

لبنانی اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد

عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن…

صبح اُٹھتےہی مارننگ شوزمیں ناچ گانےشروع ہوجاتے ہیں

شبیر جان نےکہا ہے کہ مارننگ شو میں صبح صبح ناچ گانے…

ساجد خان نے شاہ رخ کو ملک کا وزیراعظم بننے کا اہل قرار کیوں دیا؟

معروف ہدایتکار ساجد خان ے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ایک…