100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پربندہوا ہے۔عارف سکیورٹیز کےجاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے اور کاروباری حجم کم رہا۔مارکیٹ میں 10 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے 3 ارب 20 کروڑ روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 90 ارب روپےکم ہوکر 6 ہزار 333 ارب روپےہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے…

روپیہ مزید ہلکان، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سےمضبوط ترین ہونےلگی،ڈالر ملکی…

ملک میں ڈالر مزید مہنگا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں…

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست

نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں…