سول ہسپتال کی انتظامیہ نے کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے او پی ڈی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہےتفصیلات کے مطابق کراچی کے سول ہسپتال کی انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک او پی ڈی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے کراچی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیاد پر فیصلہ کیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی :ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو حکومت نے تحویل میں لے لیا

کراچی کےساحل پر ریت میں پھنسنے والےبحری جہازہینگ ٹو نگ77 کو حکومت…

پاکستان میں کورونا سے مزید4 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات، اٹارنی جنرل نے غیر ملکی دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار پر الزامات…