ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن تعاقب کےبعد راؤنڈ اپ کرلیا۔ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے پستول، موبائل و موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ملزمان نے راوی روڈ، اسلامپورہ، شفیق آباد اوردیگرعلاقوں میں وارداتوں کا انکشاف کیا، ڈولفن نےتھانہ شفیق آباد کے حوالے کر دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.