مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت آج مظفرآباد پہنچ کر آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔انہوں نے کہا کہ تمام تر دھاندلی کے باوجود تحریک انصاف اتنے ووٹ نہیں لے سکی جتنے ماضی میں مسلم لیگ (ن) یا پیپلزپارٹی لیتی رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عاصم اظہر نےماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاصم اظہر…

Suicide attack kills four Pakistani soldiers

Islamabad: On August 9, a suicide bomber attacked a military convoy in…

وکی لیکس کے بانی کو امریکہ کے حوالے کیے جانے کا امکان

امریکی حکومت وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کا کیس…