وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون کرکے یقین دہانی کروائی کہ ایم کیو ایم کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا وفد کل وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ ملک میں اس وقت شدید…

سترسال سے رائج نظام میں اصلاح اور تبدیلی ضروری ہے: جسٹس اطہرمن اللہ:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ…

بلاول کااقوام متحدہ جنرل سیکریٹری سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری سےٹیلفونک رابطہ…

شہباز گل کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2…