ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 228 روپے 14 پیسے رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 227 روپے 93 پیسے تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 238 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 467 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

خرچے کم کرنے کی گنجائش نہیں، آمدنی بڑھانی ہوگی,گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر…

روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ…